Abu Jafir Al-Mansoor | ابو جعفر المنصور

2024-04-05 1

Abu Jafir Al-Mansoor |
ابو جعفر المنصور | بنو عباس کا دوسرا حکمران

سفاح نے اپنی زندگی میں ہی ابوجعفر منصور اور اس کے بعد عیسی بن موسی کے حق میں وصیت کر دی تھی سفاح کی وفات کے وقت وہ حج کے لیے مکہ مکرمہ میں تھا بھائی کی موت کی خبر پاکر وہ فوری بغداد پہنچا
جامع مسجد کوفہ میں جمعہ کی نماز پڑھائی اور اپنا پہلا خطبہ دیا وہ مسند خلافت پر 754ء میں متمکن ہوا وہ عمر میں اپنے بھائی سفاح سے بڑا تھا منصور نے خلافت سنبھالنے کے بعد درالحکومت انبار میں جشن خلافت منا کر اپنی حکومت کا افتتاح کیا اس وقت اس کی عمر اکتالیس برس تھی